@8twao: جبرونه عالفرگة يَكرار العدة 💔💔 #محمد_باقر_الخاقاني #ذوالفقار_الكعبي #استشهاد_فاطمه_الزهراء_ع_كسر_ظلعها_😭 #اكسبلور #fyp

.
.
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 20 September 2026 03:49:45 GMT
2389
403
1
36

Music

Download

Comments

3twao
Z :
💔💔💔
2026-09-20 14:30:30
1
To see more videos from user @8twao, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہمارے بغیر بھی رونکیں ویسے ہی رہتی ہیں
ہمارے بغیر بھی رونکیں ویسے ہی رہتی ہیں"* ہم سمجھتے تھے ہم گئے تو محفل ادھوری ہو جائے گی۔ ہم سمجھتے تھے ہم روئیں گے تو آسمان بھی روئے گا۔ ہم سمجھتے تھے ہم ٹوٹیں گے تو دنیا رک جائے گی۔ مگر ہمارے بغیر بھی رونکیں ویسے ہی رہتی ہیں وہی دوستوں کا قہقہہ۔ وہی شام کی چائے۔ وہی گانے۔ وہی تصویریں۔ بس ہم نہیں ہیں اس فریم میں۔ وہ ہنستا ہے۔ وہ گھومتا ہے۔ وہ نئے لوگوں کے ساتھ نئی یادیں بنا رہا ہے۔ اور ہم؟ ہم پرانے زخم گن رہے ہیں۔ سب سے بڑا دھوکہ یہی ہے یار کہ ہم کسی کے لیے "ضرورت" تھے ہی نہیں "عادت" تھے* اور عادت بدل جاتی ہے۔ وقت لگتا ہے. مگر بدل جاتی ہے۔ کل تک جس کے بغیر اسے نیند نہیں آتی تھی آج وہ سکون سے سو رہا ہے۔ کل تک جسے کھو کر مرنے کی باتیں کرتا تھا آج وہ کسی اور کے ساتھ "ہمیشہ" کے وعدے کر رہا ہے۔ *ہمارے بغیر بھی رونکیں ویسے ہی رہتی ہیں* کیونکہ دنیا کو فرق نہیں پڑتا۔ دنیا چلتی رہتی ہے۔ محفلیں سجتی رہتی ہیں۔ دل لگتے رہتے ہیں۔ بس ایک دل ہے جو رک گیا ہے۔ اور وہ دل ہمارا ہے۔ اگر تمہارے بغیر اس کی رونک ویسے ہی ہے* تو تمہارے ساتھ اس کی رونک جھوٹی تھی* اصل رونک وہ ہوتی ہے جو تمہارے آنے سے بڑھ جائے۔ جو تمہارے جانے سے مر جائے۔ جو تمہارے بغیر ادھوری لگے۔ وہ نہیں ملی شکر کرو۔ اللہ تمہیں وہ دے گا جس کی رونک تم سے ہو گی۔ جس کی ہنسی تمہارے نام سے ہو گی۔ جس کی دنیا تم سے شروع اور تم پر ختم ہو گی۔ ابھی درد ہے۔ مان لیا۔ مگر ایک دن تم بھی دیکھو گے. تمہارے بغیر بھی دنیا چلتی ہے تو تمہارے ساتھ چلنے والی دنیا سب سے خاص ہو گی_🤌🌼🩵 #fyp

About