@jihantnshaa:

jiann
jiann
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 20 September 2026 03:58:38 GMT
103
1
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jihantnshaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یوم شہادت پر نوڈیرو میں پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ اور ویمن ونگ کی جانب سے قرآن خوانی کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ تقریبات اور اجتماعی دعا میں شرکت فریال تالپور کا شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو خراجِ عقیدت، ان کی جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کو سلام شہید میر مرتضیٰ بھٹو نے زندگی بھر عوامی حقوق اور جمہوریت کے لیئے جدوجهد کی: فریال تالپور شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی قربانی بھٹو خاندان کی اس عظیم جدوجہد کا حصہ ہے جو عوام، جمہوریت اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے جاری رہی: فریال تالپور بھٹو خاندان کی تاریخ قربانیوں، استقامت اور عوام سے وفاداری کی تاریخ ہے: فریال تالپور بھٹو خاندان کی یاد ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی اور ان کی جدوجہد نئی نسلوں کے لیے عزم و حوصلے کا پیغام ہے: فریال تالپور قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی پاکستان کی ترقی، خوشحالی، سربلندی اور سلامتی کے لیے بھی دعا کی گئی اس موقع پر پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے صدر خورشید احمد جونیجو، ایم پی اے جمیل احمد سومرو، ایم پی اے سہیل انور سیال اور پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری اعجاز احمد لغاری سمیت پارٹی عہدیداران، بلدیاتی نمائندگان، کارکنان اور دیگر عمائدین بھی موجود تھے #adifaryaltalpur #aijazahmedlaghari #chairmandistrictcouncillarkano #ppp #foryou @Faryal Talpur Official @Bilawal Bhutto Zardari @AseefaBZ

About