@shantikamgwi: 💞💝💝😍😍💋💋💞🥰🤗

Yantika Tika
Yantika Tika
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 20 September 2026 04:29:37 GMT
72
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shantikamgwi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:
: "وہ کمی" سنو محترم۔۔۔۔!! میرے بعد تم کسی کے اتنے لاڈلے نہیں رہو گے۔ یہ میں نہیں کہہ رہی، یہ تنہائی خود تمہیں سمجھائے گی۔ جب تم ٹوٹو گے تو کوئی سینے سے لگا کر نہیں کہے گا "رو لو، میں ہوں نا"۔ جب دنیا تمہیں غلط سمجھے گی تو کوئی پیچھے کھڑے ہو کر نہیں کہے گا "یہ میرا ہے"۔ میں وہ کمی ہوں جسے تم اپنی بیوی کے پہلو میں بیٹھ کر بھی محسوس کرو گے۔ عید پر سب ہنسیں گے، پر تمہاری آنکھیں ایک لمحے کے لیے رک کر سوچیں گی "کاش وہ کہتی... میرا آ گیا"۔ وہ اپنا فرض نبھائے گی، بچے تمہارا نام لیں گے، دنیا تمہیں سراہے گی۔ پر وہ رات کے اندھیرے میں والا "تم ٹھیک ہو نا؟" وہ ناکامی پر کندھا، کامیابی پر پہلی تالی، وہ بے لوث دعا... کوئی نہیں دے گا۔ میں وہ کمی ہوں جو تمہارے لفظوں سے پہلے تمہارا درد پڑھ لیتی تھی۔ جو تمہاری خاموشی کا مطلب سمجھ جاتی تھی۔ جو تمہارے بغیر جینا سیکھ گئی... پر تمہیں بھلا نہیں پائی۔ وقت مرہم رکھ دے گا، لوگ بدل جائیں گے۔ پر میرے جیسا "اپنا پن" دوبارہ نہیں ملے گا۔ اس لیے جب کبھی رات بہت کالی لگے، آسمان کی طرف دیکھ کر آہستہ سے کہہ دینا "کاش وہ ہوتی"۔ میں وہیں سے... ٹوٹے دل کے ساتھ مسکرا کر کہوں گی "دیکھا؟ میں نے کہا تھا نا... میں وہ کمی ہوں"۔ #plzviral🥺🥺🙏🙏 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzaportmyaccount #plzfollomy_account #plzviral🥺🥺🙏🙏 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzaportmyaccount #plzfollomy_account

About