@ashuxjimin: جب لوگ ساتھ ہوتے ہیں تو وہ پتہ نہیں کون کون سی جھوٹی قسمیں کھاتے ہیں ۔۔ جھوٹے وعدے کرتے ہیں کہ ہم کبھی چھوڑ کر نہیں جائیں گے ۔۔ جب ان کا دل بھر جاتا ہے تو وہ اپنی کھائی ہوئی قسمیں اور کیے ہوئے وعدے تک بھول جاتے ہیں ۔۔۔ #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #sujjestionpromotion #btsarmyforever #jimingirl