شاید یہ کلپ دیکھ کر اپکو سمجھ ا گیا ہو کے شرک کیا ہے ۔
سلام ہو یعقوب نبی پر
2026-09-23 08:33:21
50
بالی جٹی🌜 :
میرا دل نہیں بھرتا یہ مووی دیکھ کے میں نے 10 بار دیکھی ہے ایسے لگتا ہے کہ وہی دور میں ہم ہیں اور یہ بالکل حقیقت ہمارے سامنے چل رہی ہے حالانکہ یہ بالکل حقیقت ہے انسان خود کو اسی دور میں شمار کرنے لگ جاتا ہے مجھے تو ایسے ہی فیل ہوتا ہے اس کو دیکھ کے ایمان تازہ ہو جاتا ہے انسان کا
2026-09-22 18:25:20
53
Sheikh :
: میں جیسے جیسے میچور ہو رہا ہوں مجھے اس بات کا احساس ہو رہا ہے کہ حضرت یعقوب علیہ السلام نے ایسا کیوں کہا تھا کہ میں اپنے دکھ اور اپنے غم کا شکوہ صرف اپنے رب سے کرتا ہوں
2026-09-22 15:17:09
50
sycogirl :
1 dil m do محبتیں ni sama skti [Red heart]اللہ اکبر
2026-09-22 11:39:33
61
ɪɴᴛʀᴏᴠᴇʀᴛ ★ :
سلام بر
کریم ابنِ کریم ابنِ کریم ابنِ کریم،
یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم
علیہم السلام
2026-09-22 16:04:20
26
Ajizana Khayalat :
The moment that changes the whole story 🔥
2026-09-23 19:56:54
0
aminaabbas54 :
these lines this scene 😭😭😭💝💝💝🤌🤌🤌🤌kamal😭💝🤌Awesome😭💝
2026-09-23 07:16:08
0
syed kazim shah Najfi Naqvi❤️ :
syedo yad rakhie dil m sirf allah or jis nasel say hm h wo he honay chahie ,apny gunaho say door rho ,nmaz e rasool pra kro jb marzi koi time nhi or nmaz e ali pra kro aisy ho jao gay jase abhi abhi peda huy ho koi gunha nhi ,ok by apna khial rakhie ga Allah haffiz ,pireshanio say ghabrai mat bs sirf khamoshi
2026-09-23 03:08:44
1
mirha♥️ :
favorite movie
2026-09-22 16:36:13
20
SALAAR JAN :
agar movie's drama tv ki history drkhi jye to yaqen Karen ye movie bilashuba ek master piece hai is film Kay director nay Kamal kar diya hai shayad kabhi is say phly or is Kay bad dobara koi asa master piece bana saky❤️❤️❤️
2026-09-22 20:15:11
0
Muskan Doll....♥♥DF ♥❤ :
pta ni kitni dafa dekh chuki hn main Dil ni bhrta🥰
2026-09-23 06:16:02
8
ɴᴀᷡᴍͦᴇ :
یا اللٰہ پاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پیارے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے غوث پاک کے صدقے میرے بھائی کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین۔۔۔ اور تمام مظلوم بے قصور غریب بیمار محتاج قیدیوں کو اور جو توبہ کر چکے ہیں ان کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین ۔۔۔ یا اللٰہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے میرے بھائی اور تمام مظلوم قیدیوں کی اور ان کے گھر والوں کی غیبی اور مالی مدد فرما آمین ۔۔۔ تمام مظلوم قیدیوں کو کورٹ کچہری کے جھوٹے کیسوں سے بری فرما آمین ۔۔۔۔ یا اللٰہ پاک میرے بھائیوں ۔ میرے ابو اور میرے شوہـــر کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، عزت، شہرت اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق حلال عطا فرما آمین
2026-09-22 22:07:38
11
Amar 🎧💗💤 :
Peace be upon Jacob, O Prophet
2026-09-22 14:33:56
18
filihi :
مہدی بھی آئینہ نماۓ جلال وعظمت و جمال الله ھیں
2026-09-23 07:20:51
11
مدثر شوکت حسین :
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-09-22 12:18:12
17
🔥UMAR🔥 :
favorite series
2026-09-22 16:02:22
1
📚🖊️Soily🌎Soul📖 :
2026-09-22 13:54:13
9
Unnarzaadi :
hayeeeee
2026-09-22 14:03:36
7
hadia :
2026-09-23 03:18:00
5
beautiful vibes :
subhan
2026-09-22 15:33:19
12
@Haiderium_110 :
Allah Hu Akbar ❤️✨
2026-09-22 16:52:10
5
القران الکریم 💫 :
eamn moazbot hu gua
2026-09-22 14:55:00
19
duanoor,❤️🥰 :
2026-09-22 19:09:14
5
مرزاضیغم بیگ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-23 13:48:33
5
Hassan Bangash :
@Hassan Bangash:السلام علیکم یا یعقوب علیہ السلام
2026-09-22 15:19:47
10
To see more videos from user @prophetyousufurdu0, please go to the Tikwm
homepage.