@nadeemtabish02: بندہ پرور ! مرے مسائل ہیں خوف اور ڈر، مرے مسائل ہیں اک زمیں زاد سے محبت کی اب مرے پر مرے مسائل ہیں مشورے دے رہا ہوں لوگوں کو اور گھر پر مرے مسائل ہیں اس کی آنکھوں کو حل کرے کوئی یہ سمندر مرے مسائل ہیں ایک خط کو جلا رہا ہے وہ جس کے اندر مرے مسائل ہیں زیرِ خنجر میرا وجود نہیں زیرِ خنجر مرے مسائل ہیں آپ کے حل پہ واری جاؤں میں اس سے بہتر مرے مسائل ہیں جہانزیب اقبال . . . . . . . #bandaparwarmeremasailhain #jahanzaibiqbalpoetry #todaytrendingpoetry #nadeemtabish #poetry . . . . . . . . . . 🖤🖤🖤🖤🖤
بندہ پرور ! مرے مسائل ہیں
خوف اور ڈر، مرے مسائل ہیں
اک زمیں زاد سے محبت کی
اب مرے پر مرے مسائل ہیں
دھیان بھٹکا رہے ہیں دونوں کا
چند مچھر مرے مسائل ہیں
مشورے دے رہا ہوں لوگوں کو
اور گھر پر مرے مسائل ہیں
اس کی آنکھوں کو حل کرے کوئی
یہ سمندر مرے مسائل ہیں
ایک خط کو جلا رہا ہے وہ
جس کے اندر مرے مسائل ہیں
اس کے قرب و جوار میں لوگو
کچھ مچھندر مرے مسائل ہیں
دھار سے کٹ نہیں رہا یہ دل
زیرِ خنجر مرے مسائل ہیں
آپ کے حل پہ واری جاؤں میں
اس سے بہتر مرے مسائل ہیں
عمر میں ہوں ابھی اکتیس کا
اور ستّر مرے مسائل ہیں
جہانزیب اقبالؔ
2026-09-20 08:20:57
2
naheehuaze9 :
Bohet khoob
2026-09-20 10:49:06
1
Mr Ali Live :
Waah❤️
2026-09-20 07:19:43
2
*Manj Paris Ala* :
بہت اچھےےےےےے
2026-09-20 06:31:29
3
🏴🚩ضرغام🚩🏴 :
اوۓ ہوۓ ہوۓ ہوۓ💯
2026-09-20 07:45:15
2
islamcwave313 :
سبحان الله
2026-09-20 08:02:14
1
༺♠️ 𝙈𝘼𝙉𝙄 ♠️༻ :
kia kehny 🔥
2026-09-20 06:43:52
1
Zoha.. oficial :
🥰🥰🥰
2026-09-20 06:15:36
2
Malik Nasir Awan :
💕💕💕
2026-09-20 08:27:21
0
Sohail Anjum :
🥺
2026-09-20 09:36:03
1
حسنین 🥀❤️🩹 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-20 09:15:04
1
Langah :
🥰🥰🥰
2026-09-20 10:27:40
0
*Manj Paris Ala* :
بندہ پرور میرے مساٸل ہیں
خوف اور ڈر میرے مساٸل ہیں
مشورے دے رہا ہوں لوگوں کو
اور گھر پر میرے مساٸل ہیں
اک زمیں زاد سے محبت کی
اب میرے پر میرے مساٸل ہیں
ایک خط کو جلا رہا ہے وہ
جس کے اندر میرے مساٸل ہیں
زِر خنجر میرا وجود نہیں
زِر خنجر میرے مساٸل ہیں
2026-09-20 06:31:16
4
To see more videos from user @nadeemtabish02, please go to the Tikwm
homepage.