@naeemrehmanengr: جماعت اسلامی کا لانگ مارچ آج حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہوگا ۔ چلو چلو اسلام آباد چلو! #hafiznaeemurrehman #20September_LongMarch #FinalCall_20September #jamaateislami
hafiz Naeem sab Government ke Sath deal hi na kr lena 😂😂😂😂😂😂😂
2026-09-20 06:16:25
6
sajid Ahmad :
muje nh lagta ke Kuch hoga
2026-09-20 06:08:50
8
Muhammad Rizwan :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں گزارش کر رہا ہوں حافظ نعیم جماعت اسلامی کے جو امیر ہیں سر اپ کی بہت ہی مہربانی اپ یہ دھرنے نہ ہی دیں تو بہتر ہے کیونکہ پہلے بھی اپ نے جو دھرنے دیے ہیں اس وقت پٹرول کا جو ریٹ تھا وہ 330 روپے تھا جب اپ نے دھرنا دیا ہے پٹرول سستا کروانے کے لیے لیوی ختم کروانے کے لیے تو اب پٹرول کا ریٹ 470 روپے ہو گیا ہے اپ کی مہربانی ہوگی اپ جو ہیں نا لوگوں کے ساتھ نہ کھیلیں لوگ بڑے غریب ہیں اور اپ مہربانی فرمائیں دو چار ارب پانچ ارب روپیہ لے کے اپ سائیڈ پہ ہو جاتے ہیں اور غریب عوام جو ہے نا وہ پستی رہتی ہے یہ میرا اپ سے مودبانہ جو ہے نا عرض ہے
2026-09-20 06:38:12
7
safdarali7535 :
allah apko is par qaim rakhe ameen
2026-09-20 08:06:26
21
To see more videos from user @naeemrehmanengr, please go to the Tikwm
homepage.