@afghan.yam48: #عمران خان نے جب وہ وزیراعظم نہیں بنے تھے، اس سے پہلے انہوں نے ہم سے بات کی تھی کہ جب میں وزیراعظم بنوں گا تو اگلے ہی دن آپ لوگوں کو بلا کر آپ کے مطالبات پورے کر دوں گا۔ خان صاحب! دو دن چھوڑیں، دو سال بھی چھوڑ دیں، اس سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، لیکن لوگ آج بھی آپ کے وعدوں کا انتظار کر رہے ہیں۔ کہہ چلیں آپ پورا نہیں کر سکتے، سننا تو چاہیے پورا کرنا تو دور کی بات آپ ہی کے دورِ حکومت میں خڑکمر سے لے کر آج تک ظلم، جبر اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے، بلکہ مزید واقعات ہورہے ہیں۔ #ImranKhan #ManzoorPashteen #PashtunRights #Kharqamar
کہ اگر ہمارے حکومت آئی تو ہم آپ کے مطالبات کو پورہ گردینگے
مسینگ پرسنگ💔
پختونوں کی حقوق 💔
2026-09-20 07:36:05
20
Zohaib Wazir💖 :
که هر څه وى خو عمران خان هم مونږ دپارا جىل کښى وخ تىراوى
2026-09-20 10:32:45
0
ik Afnan 804 :
khan is king
2026-09-20 10:57:06
0
🇦🇬PTM❤Janan❤️ :
Ham Imran khan se Q gila kare. 😢 wo khud hamare waja se. gil me he. 😢 I love manzoor jan ♥️end. Imran khan sahib ❤️
2026-09-20 07:13:48
7
mohmandy Alak :
missing parson
2026-09-20 06:42:46
3
❤️🔥ḞÄЇṠÄḶ بےفروا ÄṚṀÄṄЇ🇵🇰 :
king Imran
2026-09-20 07:43:16
1
ziyad khan :
ہم آپ کے مطالبات پورا کرے گے🥰
2026-09-20 06:20:03
7
Serdar Baqi :
2018 میں عمران خان نے منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کے مطالبات کو جائز قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ آرمی چیف سے چیک پوسٹیں کم کرنے، بارودی سرنگوں کے خاتمے اور لاپتہ افراد کے مسئلے پر بات کریں گے۔ �
The Express Tribune +1
منظور پشتین نے بعد میں ایک انٹرویو میں کہا کہ انتخابات سے پہلے ان کی عمران خان سے دو ملاقاتیں ہوئیں، اور ان کے مطابق عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو اگلے دن ان سے رابطہ کرکے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے؛ پشتین کے مطابق اقتدار میں آنے کے بعد ایسا رابطہ نہیں ہوا۔ یہ منظور پشتین کا بیان ہے، آزادانہ طور پر ثابت شدہ وعدے کا ریکارڈ نہیں۔ �
2026-09-20 07:34:24
3
Rizwan Khan :
2026-09-20 06:43:15
4
طارق جان❤️ :
Jab hamari hukoomat aajai gi to aap k sare mutalibat pore karenge
2026-09-20 09:23:06
0
Danyal Ahmad Khan :
پشتون2ہزارسال کی میں پڑھا تھالیکن آمن3سال7ماہ23دن آمن تھاعمران خان کا حکومت تھاپاکستان کی پہچان آمن کی شان نام ہےعمران احمدخان نیازی
2026-09-20 10:40:17
1
Muhammad asmailbaaghi804 :
وقت مل نے پر پورا ھوگا ان شاء اللہ
2026-09-20 07:55:34
1
Fullout :
Missing people from pukhtoona
2026-09-20 12:37:41
0
Ahmed me :
manzoor.btand.hai
2026-09-20 06:58:52
1
❤️B,A,NNU,SA,iii❤ :
عمران خان اگر اب تک ہوتا تو سارے معاملات ٹھیک ہوتے ہیں پی ٹی ایم کے ساتھ وہ بہت جڑا ہوا تھا 💔😰
2026-09-20 09:59:16
0
کبیر👑خان❤ :
2026-09-20 11:06:34
0
kashif abbasi❣️ :
Imran Khan
2026-09-20 09:52:24
0
𝐴𝐵𝑈𝑍𝐴𝑅 𝑊𝐴𝑍𝐼𝑅 :
😭😭
2026-09-20 07:07:44
0
WAZIR PLAYZ :
2026-09-20 11:16:56
0
◢▓◤༒Najed tufan :
@
2026-09-20 08:15:33
0
@sifatullah afridi06 :
منظور جان 💕
2026-09-20 09:20:57
0
◢▓◤༒Najed tufan :
2026-09-20 08:15:29
1
👑itx.saleemking👑 :
مسینگ پرسین
2026-09-20 06:53:00
1
kashif abbasi❣️ :
Imran Khan k age ya Kuch ni hai 😜😜😜😜
2026-09-20 09:52:46
0
Mustaqim Sherani :
😂😂😂
2026-09-20 05:57:59
0
To see more videos from user @afghan.yam48, please go to the Tikwm
homepage.