پیار میں دل ٹوٹ تا ہے کیونکہ گرمی میں سردی لگتی ہے اور سردیوں میں بارشے ہوتی ہے،،،تم کیا بہت غور سے پڑھرہے تھے کمنٹ
اب واہ واہ بھی بول دو
2026-09-20 11:44:57
4
𝙵𝙰𝙸𝚉𝙰𝙽࿐𓀠 :
:بچپن میں خواب بہت تھے، بڑے ہوئے تو زندگی نے سب کا حساب لے لیا۔یہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیں محبت کا مطلب سمجھاتے ہیں، پھر اچانک ایسے چلے جاتے ہیں جیسے ہم کبھی ان کی زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔
ہم ا نہیں بھولنے کی کوشش تو کرتے ہیں، مگر ہر خاموش لمحہ ا ن کی یاد دلا دیتا ہے۔
اب کسی سے شکایت بھی نہیں، بس دل میں ایک عجیب سی خاموشی ہے…
نہ پہلے جیسی خوشی رہی، نہ کسی چیز کا انتظار۔
بس مسکرا لیتے ہیں تاکہ دنیا کو لگے کہ ہم ٹھیک ہیں، ورنہ اندر سے تو بہت کچھ کب کا ٹوٹ چکا ہے۔ 💔🍂
Deep Lines 🤦🏻
BROKEN PAGAL 🫴🏻❤️🩹
2026-09-20 14:41:49
5
😎 S H À H Á B 😎 :
[Tears of joy]
2026-09-21 13:32:46
2
aryan.9.9 :
@aryan.9.9: 🍂❤️🩹: جنہوں نے الزام لگانے ہوں🥀🫠
وہ نہ یوسف دیکھتے ہیں نہ مریم
❤️🩹🍂❤️🩹🍂
2026-09-21 16:13:52
3
🇦🇫𓆩☠ 𝖮𝗉𝗋𝗂𝖽𝖺𝗒 ☠𓆪🇫🇷 :
kasam se ese bath pe mene be dil sabr keya... Warna zeherr lagta tha moje oska kese ko dekna be..
2026-09-20 14:00:57
3
Sheerazvlogs :
Mujhe bhi acting karni hai 😭
2026-09-21 17:24:03
1
Aلi 🚩 :
no caption 😶
2026-09-20 15:21:51
1
🚩 :
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اُس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا😔💔🫀
2026-09-20 06:47:29
6
Shoaib BaBa 631 :
وہ لوگ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے
🥺
2026-10-03 16:02:53
2
👿گنڈہ پور کاروان👿 :
2026-09-21 10:23:13
0
cH.Ramzan :
2026-09-20 22:20:16
1
HASSAN✨ :
2026-09-20 06:12:22
1
talhaakbar35 :
2026-09-20 06:14:12
1
⚜️Saime کھوکھر⚜️ :
:
> جنازہ میرا اٹھا تو سہی، مگر افسوس یہ رہا
> جس کے لیے جیا، وہی شخص آیا ہی نہیں
2026-09-20 09:54:24
2
*꧁༒☬ Arslan ☬༒꧂*https://vm.tik :
جس دل کو کوئی درد میسر نہیں ہوتا
وہ دل کبھی الفت سے منور نہیں ہوتا
ہر شخص کے قسمت میں محبت نہیں ہوتی
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتھا
2026-09-21 21:37:35
4
mafia _ سرکار :
زندگی ایک حسین خواب میں رنگین دھوکا ہے ۔
2026-09-21 04:27:42
3
⚜️Saime کھوکھر⚜️ :
:
> دفنا کے مجھے جب وہ گھر کو گئے
> تو میرے حصے کی مٹی بھی ساتھ لے گئے
2026-09-20 10:02:33
3
Ñ..K :
me use apnana Chahta ta
2026-09-20 18:30:27
3
To see more videos from user @poetry_queen4, please go to the Tikwm
homepage.