@contearcl5h: کسی کو پسند کرنا عشق نہیں ہوتا، عشق تو تب ہوتا ہے جب وہ تمہارا نہ ہو، پھر بھی دل اسی کا رہے۔ وہ تمہیں نہ ملے، مگر تمہاری چاہت کم نہ ہو۔ فاصلے بڑھ جائیں، مگر دل کی قربت باقی رہے۔ تم اسے پا نہ سکو، پھر بھی اس کے لیے دعا کرتے رہو۔ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز لگے۔ اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر بھی دل اس کے لیے بددعا نہ کرے۔ وقت گزر جائے، مگر دل اس کے نام سے بے خبر نہ ہو۔ کیونکہ عشق حاصل کرنے کا نام نہیں، نبھانے کا نام ہے۔ اور کبھی کبھی سب سے سچی محبت وہ ہوتی ہے جس کا انجام صرف صبر ہوتا ہے۔

🥀𝘚𝘢𝘲𝘪_𝘞𝘳𝘪𝘵𝘦🥀
🥀𝘚𝘢𝘲𝘪_𝘞𝘳𝘪𝘵𝘦🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 02:30:00 GMT
9342
601
9
222

Music

Download

Comments

khan_writes662
Khan :
2026-09-24 08:02:39
1
zohaib.ahmd1234
Z ❤️‍🔥 تنہا پسند ہے میری :
💔😌❤️‍🔥
2026-09-25 08:48:32
1
sohail280472
Meez Shop :
🥰🥰🥰
2026-09-24 19:47:58
1
adeelmughal9000z
💔تنہا مغل💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 10:04:29
2
zain.rajput7757
Zain rajput :
🥰🥰🥰
2026-09-25 15:49:34
1
arshadaliwat
🥰🥰ARSHAD WATTOO😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 02:23:26
1
user6548566149979
wali Muhammed :
❣️❣️❣️❣️❣️❣️✌️✌️
2026-09-27 11:32:51
0
zain.rajput7757
Zain rajput :
🥰
2026-09-28 17:45:56
0
ashal.abass56
🙌اشعل عباس🏴 :
❤️❤️❤️
2026-09-29 15:09:04
0
To see more videos from user @contearcl5h, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About