@muftitayyab4:

مفتی طیب عرفان باروی
مفتی طیب عرفان باروی
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 06:25:30 GMT
34721
4344
252
58

Music

Download

Comments

m.sami12561
🔥M.Sami1256.🔥 :
hadees no to Bta dy koi plzz
2026-09-20 11:58:50
0
786amirkhan77
Amir 786 :
میں نے ہمیشہ اس مولوی صاحب کو کسی نہ کسی پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا ہے ممبر رسول پر بیان کم کرتا ہے اور تنقید زیادہ کرتا ہے
2026-09-20 06:49:33
13
asgharali7127
Asghar Ali🇵🇰🇸🇦 :
مولانا صاحب بڑے طریقے سے مطمئن کر رہے ہو لوگوں
2026-09-20 06:35:02
4
namatullah437
namat 46 king :
ہم کہتے ہیں نہ پہلے ہے اور نہ بعد میں ہے یہ بدعت ہے
2026-09-20 08:47:21
5
mameerhamzakhan2
M Ameer Hamza :
مولانا صاحب اختلافی مسائل اب ہر کسی کو پتہ ہے ہر کسی کے پاس موبائل ہے بہتر یہ ہے کہ جوڑنے کی بات کرو لوگ ٹوٹے ہوئے بہت ہیں لہذا اصطلاحی باتیں کیا کریں
2026-09-20 13:04:07
2
liaqathayat257
Liaqat :
جتنا زور اپ تنقید پہ لگاتے ہیں اگر اس کا ادھا حصہ بھی اصطلاحی بات کرنے پہ لگاتے تو ہو سکتا ہے اپ کے سامنے بیٹھے ہوئے لوگ راہ راست پہ ا جاتے
2026-09-20 07:04:32
4
khaliq.hanfi
Khaliq Hanfi :
یار قوم کو گمرہ نا کیا کریں خدا کا واسطہ دین بتا کریں
2026-09-20 11:17:20
1
shahzadjan_1
شھزاد جان قریشی :
حدیث نمبر بتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
2026-09-20 17:45:19
0
qarimuhammadimran74
Qari Muhammad Imran786 :
افسوس مسلمان افسوس [Crying][Crying]
2026-09-20 08:59:24
1
muhamhbndmh
⚡M.I.D⚡ :
یہ اب ہمارے مسلے رہ گئے ہیں اخلاق ہمارے خراب ہر برائی ہمارے اندر اور ہمارے مولانا ۔ایسے مسائل پر لگے ہوے ہیں۔
2026-09-20 15:45:44
0
user63565045
MUHAMMAD imtiyaz :
کسی پہ تنقید نہ کیا کرو
2026-09-20 10:15:41
0
sanaullah.chuhan85
SanaUllah Chuhan :
اگر حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ نے پڑھی ہے پہلے پڑھی ہے یہ بعد میں پڑھی ہے تو جائزہے اگر اس نے نہیں پڑھی تو ناجائز ہے ناجائز ہے ناجائز ہے ناجائز ہے ناجائز ہے ناجائز ہے
2026-09-20 14:36:43
0
ar77985
amir :
:میں نے ہمیشہ اس مولوی صاحب کو کسی نہ کسی پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا ہے ممبر رسول پر بیان کم کرتا ہے اور تنقید زیادہ کرتا ہے
2026-09-20 13:17:28
0
ahmadbaloch46445
احمد بلوچ :
آذان سے پہلے درود کا جواز دکھادوحدیث سے
2026-09-20 13:15:12
0
ansarsial858
Ansar Sial :
is sawal ka kya jawab theek ha
2026-09-20 12:20:55
0
dr.nadir.ali3
Dr Nadir Ali :
کمال مفتی صاحب
2026-09-20 06:28:09
0
kamalabdulghaniali
Kamal Abdul Ghani Al :
Azan to Quran MN ni bt droud salmmm Hy ka hukm to Hy
2026-09-20 12:15:16
0
liaqathayat257
Liaqat :
اور اپ کو جس مسلک کے علماء سے اختلاف ہے ان کے پاس بیٹھ کر مسئلے کو حل کریں ایسے ہی ہوائی فائرنگ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
2026-09-20 07:05:43
2
allah.bakhsh681
A. S :
سب
2026-09-20 08:08:29
0
user2716184168376
🌹🥀محمد ادریس سبزانی ❣️❤️‍🩹 :
2026-09-20 08:58:42
0
user63565045
MUHAMMAD imtiyaz :
اس بندے کا نام بتاؤ جو اپ سے یہ سوال پوچھا ہے
2026-09-20 10:15:21
0
mijaz8508
Q.ijazahmad.gurmani :
na phly na bad
2026-09-20 17:37:00
0
mudasserali865
Mudasser Ali :
Masha Allah g
2026-09-20 09:30:19
0
arainbadshah78120
[ARAIN]✓بادشاہ™ :
2026-09-20 09:49:51
0
baloch15am
S. M. 🇦🇪 ✈️. 💘 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-20 06:30:40
0
To see more videos from user @muftitayyab4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About