@turi.turi427:

Turi Turi
Turi Turi
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 20 September 2026 06:29:59 GMT
18
5
2
0

Music

Download

Comments

user346416942913
user346416942913 :
💞💞💞
2026-09-20 06:57:35
0
user6786034924889
الكابتن :
[مؤثر][مؤثر][مؤثر][مؤثر][مؤثر][مؤثر][مؤثر][مؤثر][مؤثر]
2026-09-20 08:38:04
0
To see more videos from user @turi.turi427, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ رخصت ہو کر بھی دل میں رہتے ہیں… چھ سالہ رفاقت، بے شمار یادیں، بے لوث خدمات اور ایک خوبصورت شخصیت… آج دی گارڈین ماڈل سکول اپنے مخلص ساتھی جناب عمران خان صاحب کو الوداع کہہ رہا ہے۔ بطور سیکشن ہیڈ اور انگلش ٹیچر آپ نے چھ برس تک جس محنت، خلوص اور محبت کے ساتھ طلبہ و طالبات کی تعلیم و تربیت کی، وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ آپ کی خوش اخلاقی، خوش مزاجی، شائستہ گفتگو اور وہ خوبصورت باتیں جو اکثر ساتھیوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتی تھیں، یقیناً آپ کی یادوں کا حسین حصہ رہیں گی۔ کچھ لوگ ادارے سے رخصت ہوتے ہیں، مگر ادارے کی یادوں سے کبھی رخصت نہیں ہوتے۔ عمران خان صاحب! آپ کی جدائی یقیناً باعثِ افسوس ہے، مگر آپ کی آئندہ زندگی کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قدم پر کامیابی، عزت، خوشی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲 الوداع نہیں… پھر ملنے کی امید کے ساتھ! 🌹 آپ کی رفاقت ہمیشہ یاد رہے گی۔  معراج خالد بونیری#خطیب_الاسلام #جمعیت_علماء_اسلام_سوشل_میڈیا_ٹیم #پیج_لائیک_اور_فالو__کریں_شکریہ #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے

About