@aliyanisf: 2024 کا الیکشن ایک انقلاب تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن سمبل نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔۔۔#fyp #viralvideo #viral_video #foryoupage #fypシ