عجب ظرف ہے جناب کا کہ وار بھی خود فرماتے ہیں اور پھر توقع بھی رکھتے ہیں کہ سامنے والا اسے محبت کا انداز سمجھے۔ میں نے سوچا، سنگِ ملامت بھی آخر کسی کے شوقِ سفر کی نشانی ہے؛ اسے ٹھکرا کر اس کے ذوقِ عنایت کی توہین کیوں کروں۔
2026-09-20 06:59:28
27
Imran 🇸🇦 :
دوسری سے یاد یا
دوسری کہاں ملتی ہے
2026-09-20 07:19:19
9
💯🌹Tanveer Ahmad juna 💯🌹💯 :
╔═══════🦋═══════╗
║ چھوڑو دنیا کی ساری باتیں 🌸🤍 ║
║ بس بتاؤ، ماں کیسی ہے؟ 🥹😊 ║
╚═══════🦋═══════╝
2026-09-20 08:41:22
8
usmansabir5066 :
یہ بات فن کی حد تک تو ٹھیک ہے حقیقت میں بڑا مشکل ہے
2026-09-20 06:55:50
10
To see more videos from user @nimi_queen99, please go to the Tikwm
homepage.