Beshsq
یہ دنیا ہے یہاں کوئی کسی کا نہیں ہے صوائے اللہ کے یار دنیا میں انسان ہی کافی ہیں ایک دوسرے کو ڈسنے کے لیے یار یہ دنیا مکاروں کی ہے سچے انسان کی نہیں ہے یار میں یہ کہتاہوں مرد اور عورت جتنی بھی خوبصورت ہو اگر اس میں وفا نہیں ہے تو وہ ایک روپے کی نہیں ہے یار وہ کچرا ہے دنیا🌏مطلبی🌏ہے🌏یارسب سے خطرناک نشہ اِنسانی نشہ ہے۔کسی کی آواز کا نشہ باتوں کا نشہ انکھوں کا نشہ ساتھ کا نشہ اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں تو ہمارے جِسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہےاور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹِکے نہیں رہنے دیتااور ہم لَمْحَہ بَہ لَمْحَہ کِسی بُوسیدہ عمارت کی طرح اندر سے ڈھے سے جاتے ہیں۔
2026-09-21 18:36:43
10
🔥𝐾𝑖𝑙𝑙𝑒𝑟★🇶 🇺 🇪 🇪 🇳★ :
Right
2026-10-04 15:35:00
6
❤️💫🦋NaQvi🦋💫❤️ :
🦋❤️💫 Chilli Milli💫❤️🦋
2026-10-08 10:46:29
5
⁴⁶᭄ᴰᴿ A jutt 🖤 :
beshak 👌👌
2026-10-05 14:05:17
3
محترم :
Bashak
2026-10-06 05:59:14
3
To see more videos from user @zarazara8408, please go to the Tikwm
homepage.