@itz_naina.49: کبھی بھی ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں دوبارہ جگہ نہ دیں جنہوں نے آپ کے کردار مالیات یا تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہو۔ سانپ کھال تو بدل لیتا ہے لیکن وہ رہتا سانپ ہی ہے ہمیشہ۔ کچھ لوگ آپ کی زندگی میں طوفان بن کر آتے ہیں سب کچھ تہس نہس کر کے چلے جاتے ہیں، اور پھر واپس آ کر معافی کا نقاب اوڑھ لیتے ہیں۔ یاد رکھیں - معافی دینا الگ بات ہے اور دوبارہ اعتماد کرنا بالکل الگ جس نے ایک بار آپ کی عزت آپ کا پیسہ یا آپ کا رشتہ داؤ پر لگایا وہ بدل نہیں سکتا بس اپنا انداز بدل لیتا ہے۔ خود سے محبت کیجیے خود کو عزت دیجیے۔ دروازه بند کرنا کمزوری نہیں یہ سمجھداری ہے۔ #fyp #foryou #creatorsearchinsight #trending #itz_naina

𐙚🌷Naina🌷𐙚
𐙚🌷Naina🌷𐙚
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 07:12:20 GMT
15090
687
4
43

Music

Download

Comments

soft_chilgirl6
muhtarma🥀 :
jis makam py rakha tha Unko wo kbhi b Unk haqdar nah Thy 😏ap Nah askaty us makam par asy munafiko se Allah bachaye
2026-09-22 03:59:32
1
lonliness87
M❤️ :
exactly 💯 right
2026-09-20 09:41:10
1
To see more videos from user @itz_naina.49, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About