@novelistic766: تربیت کا مطلب صرف میٹھی زبان اور چہرے پر مسکراہٹ رکھنا نہیں، اصل تربیت تو یہ ہے کہ انسان دوسروں کی حقیقت جان لینے کے بعد بھی اپنے ظرف کو چھوٹا نہ ہونے دے۔ ہم بہت سے لوگوں کی اصلیت جانتے ہیں، ان کے رویّے سمجھتے ہیں، ان کے چہروں کے پیچھے چھپے چہرے بھی پہچانتے ہیں… مگر پھر بھی مسکرا کر ملتے ہیں، کیونکہ ہمیں ہر حقیقت کا جواب دینا نہیں آتا، ہمیں صرف اپنا معیار قائم رکھنا آتا ہے۔ 🖤 کچھ لوگ ہماری خاموش مسکراہٹ کو بےخبری سمجھتے ہیں، انہیں کیا خبر… ہم جان کر بھی خاموش ہیں، کیونکہ ہماری تربیت ہمیں ہر راز کو تماشا بنانے کی اجازت نہیں دیتی۔ ✨ #kainatwrites💖✨ #creatinginsearchingsigh #unfreezemyacount #foryoupageofficiall #fpyシviral