@decent.choice786:

🥀 بے نام زندگی🥀
🥀 بے نام زندگی🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 07:31:46 GMT
3460
192
44
34

Music

Download

Comments

abdulwahabhold4
khan sab 804 :
yes Mary saat bi hi ho RHA 😂😂🥰🥰
2026-09-20 07:53:23
2
lovely.kuri39
lovely kuri :
aho same sis
2026-09-20 08:39:02
1
muhammad.naveed2082
Muhammad Naveed :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Red heart][Red heart][Red heart]offff
2026-09-20 09:07:40
0
iqraiftikhar86
👑Īqrã Ĩfŧĩķĥâŗ✨✨ :
Meri pe b
2026-09-20 08:45:54
2
abdullahharal7890
جٹاں دی کڑی :
فکر نہ کر ہم سب چڑیلے ہے 😂😂😂 یہ فوجی ہم سے ڈرتے ہے پہلے ہی یہ تو پم سے بھی زیادہ معصوم ہے😂😂😂🤣
2026-09-20 08:33:42
4
rrrr1313313
1313113 :
چلو جی سارے دعاکرو
2026-09-20 08:12:44
2
mughis.shah4
Syed Humaim Raza shah :
wo bhy AP ki post k fan ho gay hon gy 😂😂
2026-09-20 08:16:47
1
zainbali893
Zainab Ali :
Same
2026-09-20 08:58:43
1
aroojqueen124544
AROOJ QUEEN 👑islamc :
اچھا جی نیک بھائی ہے ہمارے جو اصلی فوجی بھائی ہے اپ کے پاس فیک اتے ہونگےمذاق نہیں بناو پوسٹ پر سب چکر لگاتے ہے 🥰🥰🥰
2026-09-20 08:58:53
1
ahmad81006
dua queen 👑👑 :
hayee same 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-09-20 07:34:50
1
makidua10
my cute baby ❣️ :
sai kha sister 😂
2026-09-20 07:41:49
0
apnimaakahnyar
Maa bap ka laadla :
ap mere pas ajao ap ka koi kch ni bigar sakta me ap ki hifazat kro ga
2026-09-20 07:35:50
2
tiktok.comnafr3
تنہا رہنے کی عادت ہو گئی :
sady wasty vee Dua krna Babu 🤭
2026-09-20 07:42:06
3
maqbool2545
𝑀𝒶𝓆𝒷𝑜𝑜𝓁 ♥𝒜𝓌𝒶𝓃 :
2026-09-20 07:59:40
1
imransha350
𝘐𝘮𝘳𝘢𝘯 𝘚𝘩𝘢𝘳𝘢𝘳𝘵𝘪 😂 :
گارڈ کی ضرورت ہے تو میں اج کل ویلا ہوں 😂😂😂💯
2026-09-20 09:05:02
0
sassisheraki1
Raja ki Rani 💝💝💝 :
Acha g Allah kher kare ga 😂😂😂😂
2026-09-20 08:43:39
0
imransha350
𝘐𝘮𝘳𝘢𝘯 𝘚𝘩𝘢𝘳𝘢𝘳𝘵𝘪 😂 :
SuChi 😂😂😂💯
2026-09-20 08:45:05
1
imiiikijannn
انا❣️مدینہ :
same😂😂😂
2026-09-20 09:06:56
1
butterfly86072
butterfly 🦋🦋🦋🦋🦋 :
ha ha ha
2026-09-20 08:34:17
0
my.life.my.husband943
🫶♥️اسلام کی شھزای ♥️🫶 :
2026-09-20 08:07:18
0
mylifem51_1
😍𝔹𝕚𝕟𝕥𝕒 𝕖 ℍ𝕦𝕨𝕒 ❤️❤️❀ :
same🤭🤭
2026-09-20 07:45:31
1
.drama.queen767
😉 👻 Drama Queen 👑 😎 :
Same aur fallow b kr rhy ha 😅😅
2026-09-20 09:13:13
1
jabran.gujjar817
Gujjar 🥷👽 :
Allah Khair kray 🤲🤲🤲🥰
2026-09-20 08:22:15
1
my.life.my.husband943
🫶♥️اسلام کی شھزای ♥️🫶 :
2026-09-20 08:07:25
0
nrani63
@N_RANI :
Allah pak di aman,,,🤣🤣🤣🤣
2026-09-20 07:39:45
1
To see more videos from user @decent.choice786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں، تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گماں میں بھی نہ تھا۔ میں نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب تم میرے پاس ہو کر بھی مجھ سے اتنے دور ہو جاؤ گے کہ صرف یادیں ہی میرا سہارا رہ جائیں گی۔ تم سے جڑی ہر بات، ہر لمحہ، ہر مسکراہٹ آج بھی میرے دل میں اسی طرح زندہ ہے جیسے کل کی بات ہو۔ تمہاری آواز، تمہاری باتیں، تمہارا خیال، سب کچھ میری زندگی کا ایسا حصہ بن چکا ہے جسے چاہ کر بھی خود سے جدا نہیں کر سکتی۔ وقت گزر جائے گا، موسم بدل جائیں گے، لوگ بدل جائیں گے، شاید زندگی بھی بہت آگے نکل جائے، مگر میری آنکھیں ہر موڑ پر تمہیں ہی تلاش کریں گی۔ تمہاری جدائی کا درد شاید کبھی کم نہ ہو، کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں، دل سے جڑے ہوتے ہیں، اور جب وہ دور ہوتے ہیں تو انسان کے اندر ایک ایسی خاموشی جنم لیتی ہے جسے دنیا کی کوئی آواز ختم نہیں کر سکتی۔ میں تمہیں بھولنے کی کوشش بھی کروں تو میری ہر دعا، ہر یاد اور ہر دھڑکن مجھے تمہاری طرف لے جاتی ہے۔ اگر قسمت نے ہمارے درمیان فاصلے لکھ دیے ہیں تو بھی میرے دل میں تمہاری جگہ ہمیشہ وہی رہے گی۔ شاید میری آنکھیں عمر بھر تمہاری ایک جھلک کی منتظر رہیں گی، شاید دل ہر رات تمہیں یاد کر کے خاموشی سے روئے گا، مگر محبت اپنی جگہ قائم رہے گی، کیونکہ سچی محبت فاصلے سے ختم نہیں ہوتی، بلکہ کبھی کبھی جدائی اسے اور بھی گہرا کر دیتی ہے۔ بس ایک حسرت ہمیشہ دل میں رہے گی کہ کاش تمہیں کھونے سے پہلے میں تمہیں بتا دیتی کہ تم میرے لیے کتنے قیمتی تھے، اور کاش مجھے معلوم ہوتا کہ تم سے بچھڑنے کا لمحہ میری زندگی کا سب سے مشکل لمحہ بن جائے گا۔ تا حشر میری آنکھیں تمہاری دید کو ترسیں گی، اور میرا دل ہر دعا میں تمہاری سلامتی اور خوشی مانگتا رہے گا، چاہے تم میری زندگی میں رہو یا صرف میری یادوں میں۔🫠❤️‍🩹#fyp

About