@siyah__bakhtt__: وہ جب میری زندگی میں آئی تھی تو اس نے مجھے اتنی توجہ دی کے مجھے لگا شاید اب مجھے کسی اور رشتے کی ضرورت نہیں رہی مجھے لگا کہ مجھے دنیا جہان کی ساری خوشیاں مل گئی پر میں یہ بات نہیں جانتا تھا کہ یہی رشتہ میرے دل کا سکون میرا چین میری نیند سب کچھ برباد کر دے گا لیکن کہتے ہیں کہ جب انسان کو وقت کا تماچہ لگتا ہے تو انسان کا سب کچھ برباد ہو جاتا ہے میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے میری نظروں کے سامنے وہ مجھ سے ہاتھ چھڑوا کر چلی گئی اور میں کچھ نہ کر سکا مجھے اس کی ضرورت ہمیشہ رہے گی لیکن میں اُس کو آواز نہیں دوں گا میں اس کے بغیر یہ زندگی جیوں گا اور مر جاؤں گا اس بات کا پچھتاوا میرے ساتھ قبر تک جائے گا۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab