@tallatkhanum0: آئی ایس آئی کا پانچ ہزار مہینہ کا ملازم جو بعد میں پاکستان کو آنکھیں دیکھاتا تھا .. حامد کرزئی کے بارے میں معروف پاکستانی صحافی انکشاف کیا تھا کہ یہ شخص پاکستان کی نامور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا محض پانچ ہزار مہینہ پر نوکر تھا اور جب امریکا نے اسے کٹھ پتلی صدر بنایا تو پاکستان کو آنکھیں دیکھانا شروع ہوا . افغانستان کی سیاست میں حامد کرزئی ایک ایسا نام ہے جس کے گرد ہمیشہ سے اقتدار، امریکا، افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کی کئی کہانیاں گردش کرتی رہی ہیں۔ ایک زمانے میں یہی شخص پاکستان میں آتا جاتا تھا، پاکستانی حلقوں سے اس کے روابط تھے اور افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے اس کی سیاسی سرگرمیاں جاری تھیں۔ پھر وقت نے ایسا پلٹا کھایا کہ وہی حامد کرزئی افغانستان کا صدر بن گیا اور پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات میں وہ گرمجوشی باقی نہ رہی جس کی توقع ایک پرانے تعلق رکھنے والے شخص سے کی جاتی تھی۔ چوغہ پہن کر معتبر بننے کی ایکٹنگ کرنے والا پھر دم دبا کر ایسا بھگا کے آج تک چھپتا پھرتا ہے . بے شک پاکستان کی دشمن دنیا کے کسی کونے میں بھی چلیں جائیں وہ سکون نہیں پائیں گے چاہے وہ غیر ملکی حکمران ہوں یا ملکی حکمران جو لوگ اقتدار، بیرونی طاقت یا وقتی سرپرستی کو اپنی مستقل طاقت سمجھ بیٹھتے ہیں، وقت ایک دن انہیں بتا دیتا ہے کہ اصل طاقت کرسی نہیں، تاریخ کا فیصلہ ہوتا ہے۔ اقتدار کا غرور عارضی ہے، وقت کا فیصلہ دائمی۔ انشاللہ #intelligence #spy #international #politics #PakistanZindabad