@itx_umer0544: 🌙 سنتِ رسول ﷺ کو اپنائیں، کیونکہ نبی کریم ﷺ کی ہر تعلیم ہمارے لیے خیر اور برکت کا ذریعہ ہے۔ 🤍 رات کو سونے سے پہلے اپنے گھر والوں کو بھی یہ خوبصورت سنت یاد دلائیں۔ ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ #IslamicReminder #Hadith #Sunnah #Islam #fyp