@shahzadio510: کچھ محبتیں الفاظ سے نہیں۔۔۔۔ احساس سے لکھی جاتی ہیں۔۔ کچھ لوگ صرف دل میں نہیں۔۔۔۔ روح میں اتر جاتے ہیں۔۔۔ آپکو دیکھنے کے بعد۔۔ حسن کی ہر تعریف ادھوری لگتی ہے۔۔۔ اب نہ کسی چہرے کی خواہش ہے۔۔ نہ کسی اور کی تلاش ہے۔۔۔ کیونکہ دل نے اپنا سکون آپ میں ڈھونڈ لیا ہے۔۔۔ لوگ کہتے ہیں دنیا میں خوبصورت چہروں کی کمی نہیں۔۔ میں نے صرف آپکے چہرے میں اپنی پوری دنیا دیکھی ہے۔۔۔۔#Jaanam #Husbandwife #foryoupage #frypg #viralvido512post