@syedalirizvii710: جب بھی یہ احساس کرو کہ تم امام زمانہ عج سے دور ہو گئے ہو اور تمہار دل امام کے لئے پریشان نہیں ہوتا، تمہیں امام زمانہ عج یاد نہیں آتے تو یہ چھوٹی سی دعا پڑھا کرو (لِینَ قَلْبِی لِوَلِیِّ أَمْرِکَ) خدایا میرے دل کو امام زمانہ کے لئے نرم کردے۔ #foryou #imam zamna poetry line's ✨#foryoupage❤️❤️ #islmic_videoامام مہدی #unfreeezmyacccountplz