تو میرے بعد،برباد،پھر برباد،آخر برباد
میں تمھارے بعد حسین،اور حسین،آخر بلا کی حسین 🌚💅🙌
2026-11-01 04:39:26
9
💖💖 queen@👑👑 :
hayyeee
2026-09-20 08:55:53
7
israr خان pti⛎ :
کوئی کیسی کے بغیر مرتا نہیں ہے ہاں لیکن برباد ضرور ہوجاتا ہے
2026-09-20 08:46:47
29
Kanwal khan 🌸🌼🌺 :
sab jhoot hy es nafso nafse k dour mein🥰🥰
2026-09-22 03:43:48
6
sima ❣️🫀💫 :
اداکار نہیں ہوں جو ہر رشتہ نبھا جاؤں
اصول والی ہوں ہر کسی کو راس نہیں آتی
2026-11-05 09:41:31
2
Khan baba :
کبھی کبھی دل کسی سے کچھ مانگتا ہی نہیں، بس اتنی سی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہمیں بھول نہ جائے۔ میں نے تم سے اپنی آنکھوں میں سجائے ہوئے خوابوں کی تعبیر نہیں مانگی، نہ یہ کہا کہ میرے نصیب میں واپس آ جاؤ، بس اتنا چاہتا ہوں کہ کبھی خاموشی سے اُن دنوں کو یاد کر لینا جب تم نے میری آنکھوں کو محبت کے خواب دیکھنا سکھایا تھا۔
تم شاید بھول جاؤ کہ تمہارے ایک لفظ سے میرے چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی تھی، مگر میرا دل آج بھی اُن لمحوں کو سنبھالے بیٹھا ہے۔ تم میرے پاس رہو یا نہ رہو، تمہاری یاد کا ایک خوبصورت سا حصہ ہمیشہ میرے اندر زندہ رہے گا، کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں۔
میں آج بھی تم سے کچھ نہیں مانگتا، بس کبھی تنہائی میں بیٹھو تو ایک لمحے کے لیے مجھے یاد کر لینا۔ سوچ لینا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، بلکہ تمہیں اپنی دعاؤں، اپنی خاموشیوں اور اپنی ہر خوبصورت خواہش میں بسایا تھا___🙂🍁
2026-10-02 16:00:09
4
laiba_faizan :
y music?
2026-10-31 07:06:54
2
Pretty girl🤩😇 :
ab wo zmana nhi rha ab me taire bad haseen or haseen 😂
2026-11-07 18:22:37
1
shahzad Gul 339 :
:محبت نھیں مرتی انسان مر جاتے ھیں
2026-09-21 02:10:16
8
Aliza :
hyeeee 😭😭😭
2026-11-03 07:34:05
3
sid :
:کیا شخص تھا کہ جس کو نہیں جیت پائے ہم
کیا شخص تھا کہ ہم سے جو ہارا نہیں گیا🥹
2026-11-17 19:26:32
1
S͜͡o͜͡u͜͡l͜͡i͜͡s͜͡t͜͡i͜͡c͜͡M͜͡ :
یہ تماشا ہے تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سے بہتر جو نبھاۓ گا جگہ پاۓ گا۔🫀
2026-09-21 19:23:39
7
Malik irfan :
:عشق دو طرفہ ہو تو خُدا سُنتا بھی ہے
میرے اکیلے نفل پڑھنے سے کیا وہ حاصل ہوگا نہیں نا 🥺🖤
2026-10-29 15:01:08
5
broken soul 🫠❤️🩹❤️🔥 :
مجھے الہام ہوتے ہیں
میں نے دیکھا ہے تمہیں میری ذات سے کھیلتے ہوئے۔🙂💔
2026-10-30 16:20:47
8
⚔️گستاخ🗡️🇵🇰لڑکا🇸🇦 :
میں تیرے بعد برباد پھر برباد آ خر برباد💔
تو میرے بعد حسین اور حسین آخر بلا کا حسین
2026-09-20 18:49:12
5
BAشHIR خHAN :
Baloch ہوں یار 🫢:*بہت اچھا تعلق رہا ہے تم سے ایک اچھی یاد ہو تم*
*بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر اب ازاد ہو تم*
*شاعر*🍁🍂
2026-09-21 12:01:27
4
Haji Abrar❤️ :
میں تیرے بعد برباد پھر برباد اخر برباد تو میرے بعد حسین اور حسین اخر بلا کا حسین😳
2026-09-21 21:59:07
3
Nasar Khan :
انکھوں سے آنسو آئیں پتہ بھی نہیں چلا😢💔
2026-09-21 18:08:02
3
Hania Malik :
hy oyyyyyyy 😂😂😂
2026-11-04 09:51:08
2
SAMMAR AWAN KANDAN ✅ :
Or wo haseen hamary juton ki dhul 💯
2026-11-04 07:04:16
1
꧁🤴✮⃝💚🅞🅢🅐🅜🅐✮⃝💚☠︎🦋꧂ :
hye
2026-09-21 09:23:39
1
sad boy :
🍂:رب ان کی بھی خیر کرے
جو ہماری خیر نہیں چاہتے🥀
2026-10-31 19:44:47
3
Hoorain Shahid :
yr music 🎵 end
2026-10-29 09:41:46
4
To see more videos from user @sajal.raja6, please go to the Tikwm
homepage.