@terahonyaarma: جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے، اتنی حسرت سے بھی تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہوگا۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، بلکہ اُس حسرت سے چاہا ہے جس سے شاید تم نے خود کو بھی کبھی نہ چاہا ہو۔ 🖤 #foryourpage #foryou #viral_video #lovepeotry #infrizmyacoont