@qureshidx5: سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھرکے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اُس کی سو ہم بھی اُس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اُس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے رات اس کو چاند تکتا رہتا ہے ستارے بامِ فلک سے اُتر کے دیکھتے ہیں سنا ہے دن کو اُسے تتلیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے حشر ہیں اُس کی غزال سی آنکھیں سنا ہے اُس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کی سیاہ چشمگی قیامت ہے سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے آئینہ تمثال ہے جبیں اُس کی جو سادہ دِل ہیں اُسے بن سنور کے دیکھتے ہیں سنا ہے جب سے مائل ہیں اس کی گردن میں مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے چشمِ تصور سے دشتِ اِمکاں میں پلنگ زاوئیے اس کی نظر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں وہ سروقد ہے مگر بے گلِ مراد نہیں کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں بس اِک نگاہ سے لُٹتا ہے قافلہ دل کا سو رہروانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں رُکے تو گردشیں اُس کا طواف کرتی ہیں چلے تو اُس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں کسے نصیب کے بے پیرہن اُسے دیکھے کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں اب اس کے شہر میں ٹھہریں کے کُوچ کر جائیں فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں!! #search

Qureshi_dx
Qureshi_dx
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 20 September 2026 08:56:59 GMT
164149
9207
68
955

Music

Download

Comments

fazalbakhsh26
•♥●✫ 𝐅𝐚i̸z̸a̸N̸ ✫26😎 ●♥° :
haaye 💔💔💔💔[Snicker]
2026-09-20 15:41:37
0
vickysad786
Waqas Javed :
ہم نے محبت میں سود حلال سمجھا ہم نے ایک پیار سے بولے لفظ کا بھی بھرم رکھا
2026-09-21 13:01:49
2
bilarajput21
BILLA. 🇸🇦❤️🇵🇰 :
ہم تو ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہیں خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے🥰
2026-09-20 10:32:44
6
berryjame6
🚩 :
💯 right [Crying]
2026-09-20 14:34:17
0
princesiraj27
┆ɪᷟ❥Ar🇲αη ☆ :
@┆ɪتو مجھ کو دیکھ اور پھر دیک اور پھر بتا مجھ کو کے تیرے سوامیرے اندر کہھیں پہ میں بھی ہوں😳🧖S🧖
2026-09-21 11:23:12
2
razaaora
ìt`s RãZä :
GR ❤️‍🩹:محبت ایک قید ہے اس کا عادی نہ ہو جانا سلاخیں ٹوٹ بھی جائیں تو رہائی مار دیتی ہے
2026-09-21 14:16:40
0
sk982476
sᴋ<>شاھد :
ہم تو ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہیں خوشیوں کے سودے ہم8راس نہیں آتے
2026-09-20 18:38:51
2
user776939401
Nadeem Ali :
@sᴋشاھد:ہم تو ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہیں خوشیوں کے سودے ہم8راس نہیں آتے
2026-09-21 10:56:50
1
saad.6
راجہ سعد🚫 :
خود کو ہم نے ترسایا بہت اپنی انا مار ڈالی, یار ہم بکھر گئے تیرے معیار تک آتے آتے 🫠❤️‍🩹
2026-09-20 17:04:59
3
azhl3207
@J,A,J,A :
tu ne drd deyaa hm ne us drd ko chopaa rkaa he, sonaa logoo se drd deyaa us ne tumhee, jis ko tu ne dil mein brsonh se chopaa rkaa he,
2026-09-20 13:18:29
1
umair_khaanx804
🇲  🇦  🇸  🇹  🇦  🇳 🍷🥀 :
رخ مسجد کا کیا تھا تجھے بھولنے کی خاطر نماز جو قابل قبول ہوئی دعاؤں میں پھر تجھے مانگ بیٹھے🤲☺️
2026-09-21 15:52:33
0
syed_saqib_ali_1214
⚜️ شــِْٰ۬ـٰ۬ـاہ جـِؔی ❤️‍🔥 :
2026-09-20 09:05:55
2
shahidjatt5911
Šんꪋん𝕚𝚍 ᎫᎯԵԵ 🏴‍☠️ :
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے🫠🌷
2026-09-21 05:49:05
1
saad.hussain127
Saad Hussain :
Jb hr Chez ma Allah ki raza ko man lo ga to Dard Dard hi nhi lga ga
2026-09-21 08:59:54
0
heart_broken__caption
〆 جَلّاد 〆 :
💔😥
2026-09-21 12:05:31
0
abdullah....jadoon
A👀J 💝 :
Ayy wahhh😔😘
2026-09-21 04:25:03
0
hammad.zafar501
Hammad Zafar :
2026-09-21 03:33:49
0
malikshakeeb50
Shakeeb_Malik :
ہم تو ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہیں خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے
2026-09-20 14:12:16
0
adil1122444
❤️🇵🇰ADIL❤🇸🇦❤️ :
same
2026-09-20 17:00:21
0
dilkiawaz1122
🍁اعوان 🍁 :
زخم وہی ہے جو چھپا لیا جائے جو بتایا جائے وہ تماشہ بن جاتا ہے🥺
2026-09-21 14:56:31
0
deep_thought163
𝙳𝚎𝚎𝚙 𝚃𝚑𝚘𝚞𝚐𝚑𝚝 :
جذبات پر اختیار میرا شروع سے ہی اچھا تھا میں نے اپنے پہلے درد پے مسکرانا سیکھ لیا تھا
2026-09-20 18:36:37
2
badnaam686
F Ą Ķ į R A º🎭 :
@Sahar Awais
2026-09-21 08:51:36
0
faizaan2580
👀 ARAIN HO YAR 😉 :
❤️❤️❤️
2026-09-20 11:55:18
1
majid_atk
🥷 ماجد ملک 😈 :
❤️❤️❤️
2026-09-20 10:57:21
1
123faisal92bahrianala
PZ MEER :
❤️❤️❤️
2026-09-20 11:18:49
1
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About