سسٹر جی ہر ماں کا دل کرتا ھے اپنے بچوں کو سب کچھ کھلائے لیکن حالات اجازت نہیں دیتے اور میں تو بلکل نہیں اتنا خرچہ کر سکتی کیونکہ میرے بچوں کا پاپا اللہ پاک کے پاس ھے 😭😭😭 اللہ پاک آپکو خوش رکھے سسٹر جی
2026-09-20 09:25:15
168
Gull :
lunch box check kro or hr lunch be
2026-09-21 14:43:44
0
ziddi girl :
bread jall gya☺️
2026-09-20 09:56:43
48
اہلیہ عامر :
بہن ہمارے تو بچے سمپل ناشتہ لے کے جاتے ہیں انڈا پراٹھا لبوں روٹی انڈا کلچے چنے اللہ تعالی اپ کو اس سے زیادہ دے اور جس جس کو اس کی ضرورت اللہ ان سب کو بھی عطا کرے اور وہ بھی اپنے بچوں کے لیے اس طرح ورائٹیاں بنا کے لنچ میں دے سکیں امین ثم امین