@not_ur_talhaa: شاعر: عبداللہ طریم کبھی فرصت کے کسی لمحے میں بیٹھ کر اپنے رویے پر غور کرنا اور پھر میرے ان زخموں کو دیکھنا جو تم نے اتنی بے رحمی سے دیے ہیں ایک طرف تمہاری بدلی ہوئی روش، تمہاری بے حسی اور تلخ برتاؤ ہے اور دوسری طرف میرا وہ ضبط ہے جس نے ہر درشت جملے اور سرد رویے کو چپ چاپ سہ لیا ❤️🩹 @Abdullah zreem #poetry #foryou #foryoupage #unfrezze #trendingreels