@dard_e_ishq20: Read caption 👇💔 جب تک ہوش باقی ہے، جب تک دل دھڑک رہا ہے، میں صرف تمہارا ہوں۔ مجھے تم سے کوئی شکوہ نہیں، بس اتنا یاد رکھنا کہ جب دنیا مجھے پاگل کہے گی تو تم بھی تماشائیوں میں شامل ہو جانا۔ #CapCut #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #foryou #tiktok #5millionviews