میرے پیارے بھائی...
> ذرا سوچو، جس دن تمہیں چار کندھوں پر اٹھا کر لے جایا جائے گا، تمہارے اپنے تمہیں اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتاریں گے، اوپر مٹی ڈال کر سب چلے جائیں گے...
> اس اندھیری قبر میں نہ دوست ہوگا، نہ موبائل، نہ دنیا... وہاں صرف تم ہوگے اور تمہاری نماز...
> میرے بھائی، اللہ تمہیں دن میں 5 بار بلا رہا ہے، کہہ رہا ہے آ جا میرے بندے میں تجھے معاف کر دوں... کیا تم اپنے رب کی بھی نہیں سنو گے؟
> پلیز بھائی، آج سے نماز شروع کر دو، اس سے پہلے کہ نماز کا موقع ہی ختم ہو جائے
2026-09-23 03:35:54
11
TA Sajeela :
[Heartwarming] subhanaAllah very beautiful ❤️[Heartwarming]