کچھ آزمائشیں حالات بدلنے نہیں لوگوں کی حقیقت دکھانے آتی ہیں تب معلوم ہوتا ہے کہ کون واقعی اپنا تھا… اور کون صرف ہماری خوشیوں میں ہمارے ساتھ تھا۔کیونکہ اچھے وقت میں تو ہر کوئی اپنا لگتا ہے اصل اپنائیت تو اُس وقت محسوس ہوتی ہے جب دنیا آپ سے منہ موڑ لے اور کوئی ایک شخص پھر بھی آپ کا ہاتھ تھامے رکھے۔ 🤍
2026-09-20 15:35:46
1
To see more videos from user @solitude_.6, please go to the Tikwm
homepage.