@raowanii: کبھی کبھی انسان پر اپنا ہی اپنے ہی خوف سے ایک عجیب سی چاہت جوڑ لیتا ہے میری فطرت بھی کچھ ایسی ہی پیچیدہ ہے کہ اگر میں کبھی اقرار کر لوں کہ مجھے پانی سے ڈر لگتا ہے تو تم یقینا مجھے کسی محفوظ گوشے میں نہیں بلکہ اس سے بے رحم دریا کے کنارے پاؤ گے جہاں موجیں اپنے ہی شور میں میرا نام پکارتی ہیں اور میں اس خطرناک خوبصورتی کے سامنے خاموش کھڑی اپنے ہی ڈر سے آنکھ مچولی کھیل رہی ہوتی ہوں یہ تضاد ہی تو میری پہچان ہے جہاں خوف اور کشش ایک ہی لکیر پر کھڑے ہوں اور ہم جاننے بوجھنے کے باوجود کسی آگ یا پانی میں اتر جانے کا قبلہ درست کر لیتے ہیں جو ہمیں ڈراتا ہے۔ #viraltiktok #viral #views #fyppppppppppppppppppppppp #waniarao

✿ • ᭄ꦿ 𝑊𝑎𝑛𝑖𝑎 𝑅𝑎𝑜♥️ ࿐
✿ • ᭄ꦿ 𝑊𝑎𝑛𝑖𝑎 𝑅𝑎𝑜♥️ ࿐
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 09:34:27 GMT
101725
6657
8
413

Music

Download

Comments

bint_e_hawagmail.com
Bint-e-Hawa🌹 :
caption...?
2026-09-20 11:37:49
2
_tulips______
𝓢𝓪𝓵𝓪𝓪𝓻 𝓼𝓲𝓴𝓪𝓷𝓭𝓪𝓻 :
sukoon bhi tu phr wahi milta👀🤧
2026-09-20 10:27:58
4
toeverygirl3
𝑻𝒐 𝑬𝒗𝒆𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 :
majhy ek suchii dost chaly
2026-09-24 07:37:28
0
itx_zaini_jutti
Z a i ن a b🥀👀 :
@علی حسن جٹ 🚩🦁
2026-09-23 15:15:37
0
mahyyyy42
M~🌸 :
@ح 🫶🏻
2026-09-21 19:39:53
0
14............18
............... :
🥰🥰🥰
2026-09-21 18:52:36
0
meharhamza.804
⚜️آرائیں🦅 صاحب ⚜️8️⃣0️⃣4️⃣ :
🤧😳✨
2026-09-23 18:31:45
0
To see more videos from user @raowanii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About