لے آ ئیں ایمان کو یتیم بچی ہے۔اچھی عورت ہے اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائیں گے ۔ شوہر کا کردار باپ کی طرح ہوتا ہے ۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کی غلطیوں کو کھلے دل سے معاف کر دیں ۔ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں ۔ شادی کے شروع میں ایسی اونچ نیچ ہو جاتی ہے ۔ ٹائم لگتا ہے آ پس میں ایک دوسرے کو سمجھنے میں اور رشتے کو سمجھنے میں دونوں ایک دوسرے کی کوتاہیوں کو کھلے دل سے تسلیم کر یں ۔ اللہ دل۔ نرم کرے دونوں کا 🥰
2026-09-23 15:47:13
89
user1668733593580Ahmad shakeel :
بھای پیپلز آپ ان کو ملا دے
2026-09-25 08:40:40
57
رانا شان رانا فرحان :
Ap great ho Ndeem bahi apki prsnalty super duper❤️❤️🥰🥰