@zaban_e_haal_official: کون ہوں میں؟ — کوئی خاص نہیں… 🥀💔 کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں، تو کہہ دینا… کوئی خاص نہیں۔ ایک دوست تھا کچا پکا سا، جھوٹ تھا آدھا سچا سا۔ ایک ساتھی تھا جو پاس ہو کر بھی پاس نہیں، کوئی پوچھے تو کہہ دینا… کوئی خاص نہیں۔ ایک خواب تھا ٹوٹا بکھرا سا، ایک درد تھا میٹھا گہرا سا۔ بارش کی پہلی بوندوں میں ایک آنسو تھا جو ٹھہرا تھا۔ وہ ایک موسم تھا جو بیت گیا، وہ ایک موسم تھا جو گزر گیا۔ ایک وعدہ تھا جو ٹوٹ گیا، بھیڑ میں چلتا سایہ تھا جو ہاتھ تیرے سے چھوٹ گیا۔ کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں، تو کہنا… کوئی خاص نہیں۔ 🥀 مگر دل جانتا ہے… کچھ لوگ خاص نہ ہو کر بھی زندگی کا سب سے گہرا قصہ بن جاتے ہیں۔ ❤️‍🩹 #شاعری #اداس_شاعری #محبت #دل_کی_بات #وائرل_شاعری

زبانِ حال
زبانِ حال
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 09:38:35 GMT
1100
102
4
23

Music

Download

Comments

kidu8540
kidi :
😳👌👍
2026-09-20 10:54:39
2
ibraheemkhan.com1
z,a,jani :
🥰🥰🥰
2026-09-20 09:49:55
1
user18781320661154
💞💞🥰🥰🥰 :
😌😌😌
2026-09-20 09:47:11
1
rani_._1
Rani :
🌺🌺🌺
2026-09-20 12:13:12
1
To see more videos from user @zaban_e_haal_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About