اس طرح تو مولانا مودودی بھی ایک بابا ہی ہوا۔۔ اور آپ تو بابوں کے سخت خلاف ہیں
2026-09-20 15:21:46
16
Baadshah :
love . ali . bhai
2026-09-21 13:15:21
0
عمر مغل🍁 :
میں جب جب پڑھتا تھا مودودی صاحب کو ڈاکٹر صاحب کو یا جب جب سنتا تھا مولانا اسحاق کو یا نصیرالدین شاہ صاحب کو تو سوچتا تھا کے کاش ان میں سے کسی ایک کے دور میں میں ہوتا تو انکو لائیو سنتا دیکھتا
مگر محمد علی مرزا کی صورت میں مجھے ایکس ملا ہے ان تمام ہستیوں کا 🙏💕
2026-09-20 17:04:32
15
Usman Innocent165 :
یار! اس بندے کی نالج بیان کرنے کا انداز قسم سے کمال ہے۔ ❤️اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اُس کی شان کو جس خوبصورت انداز میں بیان کرتا ہے، واقعی انسان حیران رہ جاتا ہے۔ ایک ایک لفظ کو پکڑ کر اُس کی پوری تفصیل بیان کرتا ہے، اور پھر سائنس اور قرآنِ کریم کی روشنی میں ایسی وضاحت کرتا ہے کہ بات دل میں اتر جاتی ہے۔
ایسا لگتا ہے جیسے علم صرف پڑھ نہیں رہا، بلکہ سمجھ کر دوسروں تک پہنچا رہا ہے۔
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ اس کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے۔ 🤲
2026-09-21 09:51:11
7
Chan :
اللہ تعالیٰ مودودی صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-09-20 18:05:55
7
Dr.Shahid Abbas SiyaL :
zulifqar Ali bhutto ki bhansi ka fatwa bhee tau Molana sahb ne hee dia thaa
2026-09-20 14:17:41
1
𝐀 𝐓 𝐈 𝐐 𝐆 𝐀 𝐊 𝐇 𝐀 𝐑 :
molana ishaq madni molana modudi EMAM dr israr ❤
2026-09-20 15:45:54
12
Talha Husain :
Croron rehmtain nazil ko molana ki qabr py
2026-09-20 14:16:50
5
IJAZ ANSARI🩺 :
sayed abul ala mudodi rh ♥️
2026-09-20 18:26:52
5
Saad Hussain :
مولانا مودودی، علامہ اقبال، مولانا اسحاق، ڈاکٹر اسرار، انجینیئر محمد علی وغیرھم حقیقی محسنین ہیں۔
2026-09-21 14:26:50
4
Arman :
Allah talah inki qabar pr rehmaten farmyae
2026-09-21 17:29:21
1
Irfan Hussan Shah :
🥰🥰
2026-09-21 19:16:50
0
اسد✰ :
Beshak ❤️
2026-09-21 03:53:22
1
Ali Tailor :
2026-09-20 17:17:34
2
shahid :
2026-09-20 18:07:47
2
MNASEEM :
wah kia seen he
2026-09-20 14:12:17
2
Azaz Raza Awan :
Good @@@ Masha'Allah
2026-09-20 09:49:38
2
zahidshah.hsb :
2026-09-20 16:48:26
1
Zulfiqar wallana :
2026-09-21 02:21:39
1
gulnazmukhtar635 :
🤲🤲
2026-09-21 10:26:20
0
Qaif.khAn.Gadgor.62 🇬🇧 :
یا اللّٰہ مدد:استاد محترم انجینئر محمد علی مرزا
my love my hero ♥🤍
2026-09-21 02:04:46
1
کـــلدم کشمیری 🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩 :
2026-09-21 07:28:29
0
우메르 :
2026-09-20 16:07:59
2
komal khan :
سب کو پورا نام نہیں ایا جنہوں نے کہا کہ گھاس ان کے اور یہ ہو مگر جب انہوں نے مودودی صاحب کے بارے میں یہ کہا کہ علماء حق یہ کہہ رہے ہیں علمائے حق یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کا حلمان کے ہے ن کے علم پر حاوی ہے
اپنی پسند کی الو کی باری ائی تو میں جب اپنے بابے کی باری ائی تو علمائے حسن وہ بات کہہ رہے ہیں وہ حق نہیں ہے ان کی نظر کیونکہ ان کےبابے کے خلاف بول رہے ہیں
2026-09-21 03:51:38
1
Qazi Abdullah Qureshi :
Maulana Maududi is respectable
but
Engineer Sab
Do you hear the name and struggle of Sheikh ul Hind Maulana Mehmood Hassan Deobandi and Sheikh ul Arab e Ajam Maulana Hussain Ahmed Madani Against British Empire who were arrested in Saudi Arabia and Prisoned in Malta and were badly tortured 4 years on burning Coals.
2026-09-22 17:36:33
0
To see more videos from user @imampeaks12, please go to the Tikwm
homepage.