جی جی موبائل پر عاشق صحیح لگا ہوا تھا جی محبوب کے ساتھ شیر بنا ہوا تھا جی
بڈھا عاشق گزرا پاس سے تو کہتا ہے تو کونسا عاشق ہے مصروف ہے قہقوں میں محبوب کے ساتھ
حقیقت تو یہ ہے جی کہ محبوب سے بات تو دور محبوب کے سامنے سے گزرنا بھی مشکل ترین عمل ہے جی
پھر عاشق شرما گیا جی اس بات کو جی میں نے ویری فائی ہے اسی طرح ہی ہے جی🤭💍💞🍎💍
رانی💍 ایٹ خان