اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
2026-09-21 08:00:11
89
SAJID🇵🇰🫧🇴🇲 :
اگر اس مرتبہ بھی عوام عمران خان کو رہا کروائے بغیر واپس اگئی تو سمجھ لو کہ عوام مردہ ہو چکی ہے اور یہ حکمران ان کا گوشت نوچ لیں گے اسلام بھی ہمیں سکھاتا ہے کہ حق بات کہو اس ظالم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ،اس مرتبہ عوام کا مطالبہ صرف عمران خان کی رہائی ہونا چاہیے
2026-09-20 19:56:36
77
Nazir Ali :
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ لوگوں کی حفاظت فرمائیں
2026-09-21 02:59:28
56
꧁༒ MUZAMIL+B-H-A-T-T-I-༒꧂ :
اتنی قوت پیدا کرو کہ مخالف تمہارے ایک ٹویٹ سے لرز اٹھیں۔
اتنے مضبوط بنو کہ دشمن تمہیں قید کرکے بھی تمہاری ملاقاتوں سے خوف کھائیں۔
اتنے بااثر بنو کہ تمہاری عدالت میں پیشی بھی ان کے لیے خطرہ محسوس ہو۔
اتنا مقام پاؤ کہ تمہاری تصویر میڈیا پر دکھانا بھی ان کے لیے مشکل بن جائے۔
اتنی شہرت کماؤ کہ دشمن تمہارا نام تک لینے سے ہچکچائیں۔
اتنی طاقت رکھو کہ تمہیں روکنے کے لیے پورا آئین بدل دیا جائے، مگر پھر بھی تم ان کی گرفت میں نہ آؤ۔عمران احمد خان نیازی👑
2026-09-21 08:39:35
12
Muhammad mushtaq :
Imran Khan zinda bhad ❤️
2026-09-21 09:58:07
7
Masoo Khan PTI :
InshAallah hamara Khan zaror ayegaa 🤲🤲
2026-09-21 10:14:22
5
DANGER ⚡ 804 :
کیا یہ سچ ہے 🥰🥰🥰🥰
2026-09-21 07:03:30
9
5678Be St :
power of Khan
2026-09-20 19:12:06
8
jafarkhan007 :
inshallah 💝
2026-09-20 19:42:24
14
@Sana :
very good 👍👍👍
2026-09-21 09:04:34
2
bilalmalikkp :
انشاالاھ سب چوروں کو نکالنا ھے
2026-09-21 04:01:06
6
UAE ❤️ 🇦🇪 My Second Home 🏡 :
سب لائیک کمنٹس کا چکر ہے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔اگر یہ سچ ہے تو 27 ستمبر کو اٹک پر وڈیو اپلوڈ کرنا اس پر جو کوڈ وہ بھی ساتھ آنا چاہئیے
2026-09-20 18:43:12
10
M mehran 🌿m💘💘💘s💝💝💝🍀🍀 :
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ لوگوں کی حفاظت فرمائیں
2026-09-20 17:26:27
26
natique abro 804 :
imran Khan zindabad
2026-09-21 04:13:16
2
salmanmughal2268 :
good allah ap ki hifazt kry
2026-09-21 03:29:58
18
LEWANY🌹JENY🌹 :
inshallah
2026-09-20 18:50:25
14
حیدر _کہتےـ ہیں 💥 :
@very good
2026-09-21 04:02:45
4
Aryan Khan :
student neklo
2026-09-20 17:54:54
10
Sardar Amanullah Khan Chandia :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
2026-09-21 10:05:01
2
khizr jan Rind :
اے اللہ ان لوگوں کو کامیاب کر دے
2026-09-21 10:05:16
2
Jalal 🇬🇧 Khan🇬🇧 London :
بھائی جان ایسا تو خیبر پختون خواہ میں ہے نہیں
2026-09-21 10:20:30
1
NAQIB ULLH :
2026-09-21 09:16:29
2
꧁🌹IM HussainY JuTT🌹꧂5🪔🪔🪔 :
2026-09-20 20:18:02
2
Qaidi 804 :
جتنی لڑائی پی ٹی آئی نے لڑ لی ہے اور آگے بھی لڑیں گے جب بھی ظالم رجیم کا خاتمہ ہوا ان کی لڑائی لندن بھاگ کر ختم ہوگی پاکستان میں رھ کر لڑنا ان کے بس میں نہیں ہوگا 😁😁😁😁😁
2026-09-21 09:45:11
1
To see more videos from user @shahnawazshah633, please go to the Tikwm
homepage.