@fruitydunya: آلو نے جادو والے گڑھے سے نئی نئی چیزیں تو نکال لیں، لیکن آخر میں اس گڑھے کے اندر سے ایسی چیز نمودار ہوئی جس نے آلو اور اس کی امی دونوں کو ڈرا دیا! 😱 آخر جادو کے گڑھے کے اندر کیا تھا؟ 👀 Part 2 میں اصل راز کھلے گا! #aloo #magic #mystery #suspense #part1