@nusrat_shaheen07: اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو۔ بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم💓🔹 السَـلاَمُ عَلَيــْكُم💓🔹 صبح بخیر 💓🔹 خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے💓🔹 اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللّہ اپنی قدرت اور شان سے خود کو منوا لیتا ھے، اصل بات تو اللہ کو منا لینے میں ھے💓🔹 یا اللّٰــــہﷻپاک ھمیں اطمینان_ قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں ?بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطاء فرما💓🔹 *اے اللّٰــــہﷻ اے عرش معلی کے مالک ، ہم سب کےدلوں کو گمراہ ہونے سے بچا،💓🔹 اور آج کے اس روشن دن کو ہم سب کےلئے باعث رحمت بنا دے، رزق وسیع عطا کردے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب فرما دے💓🔹 🤲🕋 آمیـــن ثــــم آمیــــن 🕋🤲 🌱🌱🌱🌱🌱🌱 استاد نصرت فتح علی خان صاحب ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ #nusrat_shaheen07 #qawali #devotional #nusratfatehalikhan #nusratfatehalikhanfans❤️ @TikTok @tiktok creators