@usmantahiryosfzy: شہید سپاہی ناصر تو چلا گیا وطن پر قربان ہو کر... اور اسے خبر بھی نہ ہوئی کہ پیچھے اس کا اپنا لہو دنیا میں آنے والا ہے۔ #شہید_ناصر شہادت کے چند دن بعد اس کے گھر میں بیٹا پیدا ہوا۔ باپ نے بیٹے کو نہیں دیکھا، بیٹا باپ کو کبھی نہیں دیکھ پائے گا۔ یہ بچہ جب بڑا ہو کر پوچھے گا میرا باپ کہاں ہے؟ تو اس کی ماں فخر سے کہے گی... بیٹا تیرا باپ شہید ہے، اس نے تجھے دیکھنے سے پہلے وطن کو دیکھا۔ اللہ شہید کے درجات بلند کرے اور اس معصوم کو صبر دے۔ 🫡 سلام ہے اس قربانی پر۔ 😢