@user8193586952101: جب پیر نصیر الدین شاہ صاحب سے ملاقات ہوئی تو❣️#rangenaseer #foryou #foryoupage #peernaseeruddin #peernaseeruddinnaseerpoetry #fyp #pirnaseeruddinnaseer #golrasharif @TikTok
بڑا مشکل ہے پیر ہونا، پھر نصیر ہونا ،،اور پھر اخیر ہونا 😭
2026-09-21 04:23:23
420
💗Ārsلāñ ĀحmĒd جuTt💗 :
ye jo kehtay hen waseela kuch nahi hota ye hota he wasila ye hota he peer ek choti se bat bol k banday ko rab se mila diya nigah e mard e momin se badal jati hen taqdeerain
2026-09-20 17:33:48
128
🔥👿مَلِک جَھِنگ آلَـہ👿🔥 :
(چراغ گولڑہ حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمت اللہ علیہ) بہت اعلی شخصیت تھی آپکی علم کا خزانہ تھے آپ آپکی شخصیت ادب و حیا کا پیکر تھی سلسلہ چشتیہ کے روشن چراغ تھے کیا بات تھی آپکی اللہ کریم خواجگان چشت کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائے اپ کی قبر مبارک پہ انوار و تجلیات کا نزول ھو آمین
2026-09-20 13:06:18
116
Waseem762 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹
2026-09-20 18:52:46
142
saith sahb :
ye sun kr rongty khry ho gy
2026-09-21 16:01:46
61
Nadeem Bhatti 🇬🇧🇵🇰 :
[Heartwarming]wahhh
2026-09-25 19:00:24
0
imDka_ :
Har Koii apne Fun Main Akheer Tha ! Naseer Magar Naseer tha ❤️🥺 . syed Naseer uddin sab ❤️
2026-09-20 17:05:59
38
M.M❣️kids :
درودِ ابراہیمی کی دعوت دینا اور اس میں شریک ہونا سعادت کی بات ہے ۔ 1 بار پڑھ کر ڈن کر دیجئے ۔ شکریہ 💕💕
2026-09-25 10:13:17
11
Sohail Ahmed :
حق نصیر یا نصیر
2026-09-20 17:29:47
47
Muhammad Usman Muhammad Usman :
:ہر کوئی اپنے اپنے فن میں اخیر تھاـ
بڑےبڑے گزرےمگر نصیر آخر نصیر تھا .
🥹:بڑا مشکل ہے پیر ہونا ٫ پھر نصیر ہونا٫ اور پھر اخیر ہونا
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ درجات بلند فرمائیں
2026-09-21 09:14:51
26
Faisal Farooq :
Allah o akbar
2026-09-25 12:27:20
0
Saqib Gujjar :
2026-09-20 19:38:56
61
M KHALLIL A :
اللّٰہ ھو اکبر ♥️🥰
2026-09-20 12:42:04
31
AHMED ALI ABBASI KARACHI :
درویشوں کی محفل میں ہی رب ملتا ہے منافقین کی محفلوں میں نہیں، درویشوں کی محفلوں کو آباد کیا کرو
2026-09-21 22:45:17
15
ets_harunn :
ALLAH HO AKBAR
2026-09-21 05:01:41
33
Ch Imran Klair :
پیر نصیر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔
2026-09-22 04:12:08
8
𓆩⚜️ Fᴀɪᴢᴀɴ〆⚜️𓆪 :
سورۃ النساء، آیت 75:
"اور تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان کمزور مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعا کرتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال دے جس کے رہنے والے ظالم ہیں، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی حمایتی بنا دے، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی مددگار بنا دے۔"
2026-09-23 19:01:09
6
shahzazahmed2 :
Masha, allah
2026-09-20 15:27:55
17
Saqib Gujjar :
2026-09-20 19:38:53
17
Abdullah Butt :
❤️: محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-09-22 07:22:13
12
Mjaffer :
2026-09-20 20:59:30
11
💫سردار 🥀 :
نعرہ تکبیر
2026-09-22 05:11:01
15
àHMàD GêrMênTs ¹⁸ HãZàrí 💁🛍️ :
2026-09-21 15:33:26
6
حوالدار محمد خورشید بردیسی :
ماشاءاللہ
2026-09-21 18:08:58
5
چودری اعجاز گجر :
بڑا مشکل ہے پیر ہونا، پھر نصیر ہونا ،،اور پھر اخیر ہونا 😭
2026-09-22 00:26:53
12
To see more videos from user @user8193586952101, please go to the Tikwm
homepage.