@ghani_ke_alfaaz6: کبھی پرندوں کو اڑتے دیکھا ہے؟ وہ بھی اپنے گھونسلے اور اپنوں کو چھوڑ کر نکلتے ہیں، شاید آزادی کی قیمت یہی ہے کہ کچھ اپنے پیچھے رہ جاتے ہیں، اور دل چاہے بھی تو ہر کسی کو ساتھ نہیں لے جا سکتا۔ 🕊️💔✨#fy #virelvideo #birld #1millionviews #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage