@razaqkhandurrani: سینیٹرچوہدری تنویر خان صاحب نے پاکستان مسلم لیگ نون شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما و ممبر پنجاب صوبائی اسمبلی محترمہ رفعت عباسی صاحبہ اور یاسر عباسی صاحب کی ہمشیرہ ثمینہ عباسی صاحبہ کی رسم قل میں شرکت بھی کی اور دعائے مغفرت کی #razaqkhandurani