@qari.sheos.center: قاری شوز سنٹر کا باقاعدہ افتتاح بمقام: مین جمرود بازار، اصیل خان پلازہ مین جمرود بازار میں قاری شوز سنٹر کا باقاعدہ افتتاح مہتمم تعلیم القرآن بارہ گیٹ، شیخ عطاء الرحمن صاحب کے دستِ مبارک سے کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مفتی سعید خان صاحب، صدر انجمن تاجران کاشف اقبال، فنانس سیکرٹری کامران خان،سوشل ورکر اسلام بادشاہ ،اے این پی جمرود کے سابقہ صدر محمد عمر، محمد فاروق، علاقائی مشران، علمائے کرام اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ قاری شوز سنٹر میں ہر قسم کے اعلیٰ کوالٹی کے جوتے رعایتی نرخوں پر دستیاب ہیں۔ تقریب کے اختتام پر شیخ عطاء الرحمن صاحب نے کاروبار میں ترقی، برکت اور علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ قاری شوز سنٹر — معیاری جوتے، مناسب قیمت پر!