بھیک مانگنے میں سپر پاور بن جائے گا کیونکہ ہم دنیا کے ہر ملک کے قرضدار ہیں 😜
2026-09-20 13:20:04
2
Ibrahim.Lahori :
اے بابا جی کو پتہ ھے جن ججوں نے نو مہی کے کیس آج تک لٹکا کر رکھیں ھیں حکومت وقت نے ان کی تنخواہیں اور مراعات ڈبل کر دی ھے۔تاکہ اگلے پھر دوبارہ ملک کو سپر بناہیں۔
2026-09-20 11:52:14
0
پیر صاحب :
عمران صاحب یہ باتیں ھم 50 سال سے سن رہا ہے اور اب سعودی بھی ھمیں میٹھا میٹھا دیکھا رہا ہے