@mpa_syed_shariq_jamal_90: انتظامی یونٹ بناؤ، بہتر نظام کی بنیاد رکھو! حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی سید شارق جمال نے ڈسٹرکٹ ملیر کی گوشت مارکیٹ میں انتظامی یونٹ کمیٹی کے ہمراہ انتظامی یونٹس کے حوالے سے ہینڈ بلز تقسیم کیے اور دکانداروں و اہلِ علاقہ سے ملاقات کرکے انتظامی یونٹس کی اہمیت اور ضرورت پر گفتگو کی۔ عوامی رابطہ اور آگاہی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ✊ #SyedShariqJamal #MPA #PS90 #Malir #MQMPakistan