@_anayahwrites: Silence is the quietest form of self-respect ~ 🖤🎞️ جب آپ کو یہ معلوم ہو جائے کہ کون کس بات کا حقدار ہے، تو آپ کی زندگی کا نصف اضطراب خود بخود ختم ہو جاتا ہے 🧠⚡ اپنی اندرونی دنیا کی حفاظت کریں 🌙✨ ہر ایک کے آگے وضاحتوں کے چراغ جلا کر اپنے آپ کو تھکانا چھوڑ دیں 🕯️❌ کھلی کتابیں اکثر گرد آلود ہو جاتی ہیں، اپنی کہانی کے کچھ باب صرف اپنے اور رب کے درمیان رکھیں 📖🔒🕊️ #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok @🦋اندازِبیاں🥀