@jutt.editx_27: اندازِ فقیری دیکھ کر نہ الجھ پڑنا ہم سے، ہم خاموش ضرور ہیں، مگر کمزور نہیں۔ سادگی کو ہماری مجبوری نہ سمجھنا، ہم اپنی اوقات دکھانے کا ہنر بھی رکھتے ہیں۔ جو تم صرف سوچ سکتے ہو، ہم کر سکتے ہیں، بس ہر کام کا شور مچانا ہماری عادت نہیں۔ ہم وقت آنے پر جواب دینا جانتے ہیں، اور حساب بھی پورا رکھتے ہیں۔ ہماری خاموشی کو ہماری ہار نہ سمجھنا، ہم وہ ہیں جو ناممکن کو بھی ممکن کر سکتے ہیں۔