@rubabwrites_: جس باپ نے اپنی بیٹی کو اتنا خوددار بنایا ہو کہ اُسے کبھی کسی کے مال و دولت کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہو، وہ بیٹی کسی کے پیسوں سے متاثر نہیں ہوتی۔ اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُس کے باپ نے اُسے صرف آسائشیں نہیں دیں بلکہ عزتِ نفس، خودداری اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا حوصلہ بھی دیا ہے۔ ایسی بیٹی کسی کے محل کی خواہش میں اپنے اصول نہیں چھوڑتی، کیونکہ اُس نے اپنے باپ کے گھر میں عزت کے ساتھ جینا سیکھا ہوتا ہے۔ اُسے کسی کی دولت نہیں، اُس شخص کا کردار، عزت اور محبت چاہیے ہوتی ہے۔ کیونکہ جس بیٹی کے باپ نے اُس کے ہاتھ میں اپنی تجوری کی چابی تھما دی ہو، وہ بھلا کسی کی دولت پر کیوں مرے گی؟ 🤍🥀 #foryou #fyp #poetry

maryam
maryam
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 11:57:40 GMT
226
22
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rubabwrites_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About