@itssairtypist: Part || 245~ہمیں ہریالے گنبد کے تلے قدموں میں موت آئے سلامت لے کے جائیں دین و ایماں یا رسول اللّٰہﷺ🥺❤️🩹🙏💚 #fyp #allahuakbar #صلی_علی_نبینا_صلی_علی_محمد #unfreezemyacount #viewsproblem😭
میری فریاد میں اتنا تو اثر ہو جائے
دل جو تڑپے تو مُحَمَدْﷺ کو خبر ہو جائے
بارگاہ اقدس میں التجا کیجیے گا کہ ایک شرمندہ شخص ہے جو اپنا منہ اس قابل نہیں سمجھتا کہ حاضری کی بھی دعا کر سکے مگر مہربان اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو مکہ کے دشمنوں کو معاف کرنے والے تھے بس یہی امید مجھے اپ سے یہ التجا کرنے پر حوصلہ دے گئی والدہ بہن بیوی بیٹی بیٹا کے ساتھ حاضری کی اجازت مل جاے
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مولا ھماری بھی حاضری لکھ ہمیں بھی جلدی بولالے مولا اپنے قدموں میں. امیں یا رب العالمین
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
2026-09-20 13:00:43
0
Bint e Hawa👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 14:54:00
1
🦋⁂༄𝑎𝑛𝑎𝑠༄⁂🦋🥂 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 12:12:37
1
Rajpoot 💖😜😜😜😜😜😜 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-20 12:07:16
0
zahid Ali Chandio :
💕💕💕
2026-09-20 17:26:33
0
To see more videos from user @itssairtypist, please go to the Tikwm
homepage.